Currency Converter

You Are Here: Home» »

تحریک انصاف کو تحریک انصاف ہے ہروا سکتی ہے


میں مسلم لیگ ن کا ووٹر ہوں ٢ بار ان کو ووٹ دیا تھا - اب جب مے ان کی کارکردگی سے مایوس ہو کے عمران خان کی طرف دیکھتا ہوں - تو مجھے وہا بھی مایوسی ہے نظر آتی ہے - جہا مسلم لیگ کے ہر حلقہ مے ٣ ،٣ بندے ٹکٹ کی حصول کے لئے محنت کرتے نظر آ رہے ہیں وہا ں تحریک انصاف بلکل مردہ جان نظر آ رہی ہے -
خدارا میں یا مرے جیسے بہت سے لوگ جو مسلم لیگ سے مایوس اور پی پی پی کے انٹی ووٹر ہیں اور اس بار عمران خان کو ووٹ دینا چاہتے ہیں تیزی سے مایوس ہو رہے ہیں - کیو ں کہ اک ہوا بنتی جا رہی ہے کے جو لوگ پی پی پی کے انٹی ہیں وہ پھر مجبور ہو کے مسلم لیگ کو ہے ووٹ دیں گے -


اب کرنا یا نہ کرنا تحریک انصاف کے ہاتھ میں ہے مے اک بار پھر درخواست کرتا ہوں خان صاحب کو ہر سٹی کا ہنگامی دورہ کر کے جو جو لوگ ٢٠٠٨ کے الیکشن میں دوسرے نمبر پی تھے ان کو پارٹی مے شامل کر کے ٹکٹ دینے چاہیے -
مثال کے طور پی :

عمران خان کو فیصل اباد میں این اے 77 سے چوہدری عاصم نزیر کو لینا چاہے اس کے جیسا انسان پورے فیصل اباد میں نہیں ، ایماندار، نوجوان اور پچھلے 10 سال سے جیتنے والا بندہ ہے، ن لیگ اس کی جگہ طلال چوہدری کو ٹکٹ دے رہے ہے، اس لئے عمران خان کو جلدی کرنا ہوگی ، اسی طرح ممتاز چیمہ فیملی ، رانا توصیف ، اور اک ٢ اور بارے نام اگر شامل کر لیں تو الله کے فضل سے میں آپ کو ضمانت دیتا ہوں کے تحریک انصاف فیصلآباد سے ٥ سیٹس نکلے گے ..

اگر آپ واقعی مخلص ہیں پاکستان سے یا اپنی پارٹی سے تو خدارا میری بات پر غور کرے -- یہ پاکستان ہے یہا ں اگر کچھ بدلنا ہے تو اک بار سسٹم کا حصّہ ضرور بننا پڑے گا - بگیر پاور میں اے خواب صرف خواب رہ جائے گے - اور ملک مے پھر ان ہے لوگو ں کی حکومت ہو گے
  • me bhi aap ki tarah ik aam voter hoon aur KHAN saab ko jeet ta dekhna chahta hoon kiyo ke khan he aakhri umeed hai Allah ke baad pakistan ke liye..



Tags:

0 comments

Post a Comment